کیا شہبازشریف ن لیگ کی صدارت سے استعفیٰ دے رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

لاہور: کچھ دیر قبل میڈیا میں خبر آئی ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مار چ سے متعلق ن لیگ جو ریلی نکالے گی اس کی لاہور میں قیادت شہبازشریف کریں گے تاہم کمر درد کے باعث وہ لاہور تک ہی محدود رہیں گے لیکن آگے کے سفر میں قیادت کے فرائض احسن اقبال سمیت دیگر قائدین کے سپرد ہوں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں