‘کشمیر کا درد ہمارے وجود کا درد ہے’

خاموش رہنے والا بےزبان شیطان ہے۔ اگر ہر کوئی خاموش ہو تو ہم پھر بھی بولیں گے۔ترکی ظالم کے مقابلے میں ہر مظلوم کے ساتھ ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان نےامریکامیں مسلم کمیونٹی کے اجلاس سے خطاب کیا۔خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آج بھی ترکی اپنا تاریخی کردار ادا کر رہا ہےاور ملکی شناخت دیکھے بنا وہ ظالم کے بجائے مظلوم کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے کہا آج ترکی دنیا میں سب سے زیادہ مدد کرنے والا ملک ہے۔ ہر مظلوم کےلئے ہمارے دل اور دروازے کھلے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں