‘کشمیری خواتین کے ساتھ ریپ کے کیسز سامنے آچکے’

نئی دہلی: دہلی کی محقق عرشی قریشی نے کشمیر میں خواتین کے ساتھ بھارتی افواج کے سلوک کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں بھارتی فوج سے خواتین محفوظ نہیں، فوجی انھیں تنگ کرتے ہیں، کشمیری خواتین ہمیشہ خوف زدہ رہتی ہیں۔ انہیں اپنی عزت کا خطرہ ہوتا ہے۔اطہر ضیاء کا کہنا ہے کہ کشمیری خواتین کے ساتھ ریپ کے کیسز سامنے آچکے ہیں۔ جرمن میڈیا نے بھارتی سیاست دانوں کے ناپاک عزائم بھی بتا دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں