چین: ڈین زہو کے سابق میئر کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا برآمد

چین کی پولیس نے ڈین زہو کے سابق میئر زوانگ ہو کے گھر کی تلاشی کے دوران 268 بلین یوآن یعنی 37 ارب 57 کروڑ 36 لاکھ امریکی ڈالر اور ساڑھے 13 ٹن سونا برآمد کرلیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ نقد رقم اور ساڑھے 13 ٹن سونا گھر کی خفیہ تہہ سے برآمد ہوئے۔چین کی پولیس نے ڈین زہو کے سابق میئر زوانگ ہو کے گھر کی تلاشی کے دوران 268 بلین یوآن یعنی 37 ارب 57 کروڑ 36 لاکھ امریکی ڈالر اور ساڑھے 13 ٹن سونا برآمد کرلیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ نقد رقم اور ساڑھے 13 ٹن سونا گھر کی خفیہ تہہ سے برآمد ہوئے۔پولیس کی کارروائی کے دوران سابق میئر کے پاس سے کئی ہزار مربع میٹر رہائشی املاک اور قیمتی پینٹنگز بھی برآمد کی گئیں۔زوانگ ہو کی کافی عرصے سے چُھپائی گئی ہزاروں مربع میٹر رقبے کی پُرتعیش جائیدادیں بھی سامنے آئی ہیں۔واضح رہے کہ اگر ڈین زہو کے سابق میئر کیخلاف کرپشن ثابت ہوگئی تو انہیں موت کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں