چین میں کورونا وائرس بے قابو، مزید 143 ہلاک

بیجنگ / قاہرہ / ریاض: چین میں کورونا وائرس سے مزید143افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 1523تک پہنچ گئی۔

چین میں کورونا وائرس سے جمعرات کومزید143افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 1523تک پہنچ گئی، 2641 نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 67ہزار 492 ہو گئی ہے۔چین کی وزارت صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صوبہ ہوبے کے علاقے ووہان میں کورونا وائرس سے 143 مزید اموات کے منہ میں چلے گئے،متاثرہ 1,081 افراد کو صحت یابی کے بعد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں