چینی ووہان لیبارٹری کا پاکستان میں خفیہ آپریشن بھارتی میڈیا کے الزامات کے بعدپاکستان بھی میدان میں آگیا

چینی ووہان لیبارٹری کا پاکستان میں خفیہ آپریشن  بھارتی میڈیا کے الزامات کے بعدپاکستان بھی میدان میں آگیاxسے کوئی راز نہیں ہے، پاکستان حیاتیاتی اور زہریلے ہتھیاروں کے کنونشن (بی ٹی ڈبلیو سی) کے بارے میں معلومات دے رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سہولت کا مقصد بیماریوں سے پھیلنے والی تحقیقات سے متعلق تشخیصی اور حفاظتی نظام کی بہتری ہے، پاکستان اپنی بی ٹی ڈبلیو سی ذمہ داریوں کی سختی سے پابندی کرتا ہے تاہم رپورٹ کے ذریعے کورونا وبا کے پس منظر میں منفی تاثر پھیلانے کی کوشش کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں