چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث دہشتگرد کا بھائی گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث دہشتگرد کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔
Untitled-1
سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم شریف اللہ کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ملزم نے 24 جولائی کو نجی بینک سے لاکھوں روپے لوٹے تھے۔ملزم سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں