پنجاب میں ڈینگی کے مزید225 کیسز رپورٹ، ایک شہری جاں بحق

لاہور ملک بھرکی طرح پنجاب پرڈینگی کے وارجاری ہیں،چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والے کیسزکی تعداد 225 تک پہنچ گئی جبکہ ایک اورشہری دم توڑگیا، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اٹک، ساہیوال،اور گوجرانوالہ سے تین تین افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،راولپنڈی سے 166 ،لاہور سے 10 ، جبکہ لیہ سے 8 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں