پاک سری لنکا ون ڈے سیریز شروع ہونے میں 4روز باقی

راچی :پاکستان اورسری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریزکو شروع ہونے میں 4روزباقی رہ گئے،شاہینوں کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچ گئیں۔  آئی لینڈرزکے شکارکیلئے شاہینوں نے پلان تیارکرلیا، قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں جم کرٹریننگ کی  ۔کھلاڑیوں کولیکچرز بھی دیئے گئےجبکہ قومی کھلاڑی پیر کی رات کراچی آئیں گے۔  سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت  لاہوراورکراچی میں جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں