پاکستان کے معاشی پلان کا آغاز تسلی بخش ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہو گیا، حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آنے والے دنوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی متوقع ہے۔ اعلامیے میں ایف بی آر اصلاحات کو سراہا گیا جبکہ ٹیکس وصولیوں میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ آئی ایم ایف حکام کا دورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں