پاکستان کے اہم شہر میں نئی نویلی دلہن کیساتھ 16روز تک ایسا کیا ہوتا رہا جانیں

پاکستان کے اہم شہر میں افسوسناک واقعہ ، شرم و حیا کے سارے بندھن ٹوٹ گئے ، انتہائی افسوسناک خبر ، گوجرانوالہ میں ھانہ دھلے کے علاقے میں نئی نویلی دلہن کوشوہر نے 2دن بعد طلاق دیکر 3لاکھ روپے میں فروخت کردیاگیا ۔ ملزمان نے 16روز تک مختلف مقامات پر لےجاکر لڑکی کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے 16روز بعد لڑکی داتا دربار سے بازیاب کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں