پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک :ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ملک کی خدمت کرنا میرے لیے اعزاز ہے، 4 سال خدمت کا موقع ملنے پر شکر گزار ہوں۔ایک بیان میں انہوں نے نئے تعینات ہونے والے مندوب منیر اکرم کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اہم عالمی فورم پر پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے کےلئے جو تعریف ملی اس پر خوشی ہے، خواہش تھی کہ وزیراعظم کے کامیاب دورے پر سفارتکاری کی معیادختم کرتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں