پاکستان کی طرف سے دعوت نامہ نہیں ملا،دعوت دی بھی گئی تو من موہن سنگھ کا دورہ پاکستان کا امکان نہیں،کانگریس رہنما

نئی دہلی کانگریس کے رہنما نے کہا سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ ن کو پاکستان کی طرف سے دعوت نامہ نہیں ملا، پاکستان کی جانب سے من موہن سنگھ کو دعوت نامہ ملا تو وقت دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔کانگریس رہنما نے کہا کہ وزیر خارجہ نے دعوت دی بھی تو من موہن سنگھ کا دورہ پاکستان کا امکان نہیں۔بھارتی اخبار دی ہندو میں کانگریس کے رہنما نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ من موہن سنگھ نے ماضی میں بھی پاکستان کا دورہ نہیں کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں