وزیر اعظم عمران خان اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کرینگے

وزیراعظم عمران خان اپنے برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ناشتے پرملاقات کریں گے۔
ذرائع کےمطابق وزیر اعظم عمران خان کی اٹلی کےوزیراعظم گیوسیپی کونٹی اور چینی وزیرخارجہ وانگ ژی سے بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔وزیراعظم موسمیاتی تبدیلی سمٹ اور کونسل آف فارن ریلیشن سے بھی خطاب کریں گے۔جبکہ سویٹزرلینڈ کے صدر اور ورلڈ بینک کے صدر سے بھی الگ الگ ملاقات طے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں