‘وزیراعظم نے بھرپورانداز میں مسئلہ کشمیر کو جنرل اسمبلی میں اجاگر کیا’

رہنمان لیگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے بھرپور انداز میں مسئلہ کشمیر کو جنرل اسمبلی میں اجاگر کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ وزیراعظم نے بھرپور انداز میں مسئلہ کشمیر کو جنرل اسمبلی میں اجاگر کیا۔مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے اب مضبوط سفارت کاری کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں