مصر کے صدر السیسی کیخلاف عوام کااحتجاج جاری

مصرمیں صدر فتح السیسی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔عوام نے فتح السیسی سےاستعفےکامطالبہ کردیا۔
سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پرشیلنگ، درجنوں مظاہرین کوگرفتاربھی کیا گیا ۔قاہرہ میں تحریراسکوائر پرسیکیورٹی سخت کردی گئی۔نیویارک میں بھی مصری باشندوں نےمظاہرہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں