مصباح الحق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور وقار یونس بولنگ کوچ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مصباح الحق کوقومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکردیا، جبکہ بولنگ کوچ کی ذمہ داری سابق کپتان وقاریونس کوسونپی گئی ہے۔پی سی بی نے دونوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، بورڈ نےمصباح اوروقارکےساتھ تین تین سال کا معاہدہ کیا ہے
مصباح پہلی بارکسی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہوئے ہیں، جبکہ وقار یونس تیسری قومی ٹیم کے بولنگ کوچ بنے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں