محمد وسیم فخر کی علامت، ایسے نوجوانوں کو ہمیشہ سپورٹ کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے باکسر محمد وسیم نے ملاقات کی۔
پاکستان کے باکسر محمد وسیم گزشتہ دنوں طویل عرصے بعد مقابلے کیلئے رنگ میں اترے اور اپنے حریف فلپائنی باکسر کانراڈو کو ایک منٹ 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر نے اپنے پروفیشنل باکسنگ کیرئیر کا 12 واں مقابلہ جیتا تھا تاہم جب وہ ملک لوٹے تو کسی بھی حکومتی یا فیڈریشن کے رکن نے ان کا استقبال نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں