سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کل پاکستان پہنچیں گے

سعودی سفارتخانے کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر کل ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں ان واضح رہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کےدرمیان ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ملاقاتوں میں دوطرفہ امور کے علاوہ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا العربیہ ٹی وی کےمطابق ٹیلیفونک رابطہ گزشتہ روز ہوا تھا، جس میں دونوں رہنماؤں نے کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں