سعودی تنصیبات پر حملے: ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی ہدایت کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کی پاداش میں ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی ہدایت کردی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے ابھی ابھی محکمہ خزانہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں