حکومت کی کفایت شعاری، وزارت سائنس نے منرل واٹر بنالیا

حکومت کفایت شعاری مہم میں سب سے بازی لے گئی، سرکاری دفاتر میں منرل واٹر کا خرچہ بچانے کیلئے وزارت سائنس نے اپنا سیف ڈرنکنگ واٹر متعارف کرادیا۔پاکستان حکومت کی کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں ایک اور اقدام، وزارت سائنس نے منرل واٹر بنالیا۔پانی سرکاری دفاتر میں فراہم کیا جائے گا جس سے سیف ڈرنکنگ واٹر سے خرچہ بچے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں