حریت رہنما یاسین ملک اور مشال ملک کی بیٹی کی درد مندانہ اپیل

سری نگر: حریت رہنما یاسین ملک اور مشال ملک کی بیٹی نےدرد مندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مدد کیجئے، کشمیری مررہے ہیں۔

حریت رہنما کی ننھی بیٹی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے، کشمیریوں کو جیل میں ڈالاجارہا ہے، وادی میں کرفیو کو تیس دن گزر چکے ہیں، کھانے پینے کوکچھ نہیں نہ ادویات ہیں نہ ہی بچے اسکول جارہے ہیں بتائیے آپ ہماری مدد کریں گے یا نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں