آئی ایس پی آر نے “یوم دفاع” کا نیا پرومو جاری کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرسے جاری پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ یوم دفاع و شہدا 6 ستمبر 2019،پچھلے سال کی طرح آئیں اور ہرشہید کے گھرچلیں۔انہوں نے 6 ستمبر سے متعلق آئیں چلیں شہید کے گھر اور کشمیر بنے گا پاکستان کا ٹوئٹر ہیش ٹیگ بھی متعارف کرایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں